تازہ ترین

خالد بن ولی مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ سول سیکریٹریٹ پشاور میں‌ادا کی گئی،اعلیٰ‌حکام کی شرکت

پشاور( نامہ نگار ) پی ایم ایس آفیسر اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر پشاورخالد بن ولی مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ سول سیکٹریٹ پشاور میں‌ گزشتہ دن ادا کی گئی . جس میں‌تمام محکمہ جات کے سیکریٹریز، ڈپٹی سیکریٹریز اور اعلیٰ‌حکام کے علاوہ سابق ڈپٹی کمشنر چترال شعیب جدون، عبد الاکرم ، بشارت احمد و دیگر نے شرکت کی . اور اخر میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعائے معفرت کی گئی . اور ساتھ غمزدہ خاندان کے ساتھ  ہمدردی کا اظہار کیا گیا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button