تازہ ترین

کم سن موٹر سائکل سواروں اور گلی محلوں میں سامان بیچنے والے غیر مقامی اشخاص کو قابو کرنے میں مقامی پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔

چترال (  آوازچترال رپورٹ )‌ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی ہدایت پر تھانہ بونی اور مستوج میں پبلک لیزان کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوۓ۔ میٹنگ میں  مستوج، متعلقہ   اور ممبران پبلک لیزان کمیٹی نے شرکت کی۔ اس موقع پر  مستوج خطاب کرتے ہوئے علاقے میں امن وامان اور جرائم کی انسداد میں PLC کے کردار پر روشنی ڈالی۔ پبلک لیزان کمیٹی کے ممبران نے کہا کہ وہ کم سن موٹر سائکل سواروں اور گلی محلوں میں سامان بیچنے والے غیر مقامی اشخاص کو قابو کرنے میں مقامی پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ پبلک لیزان کمیٹی کے ممبران نے پرانے ممبرشپ کارڈوں کی تجدید کی درخواست بھی کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button