تازہ ترین
انتقال پرملال، ایس ایچ اوتھانہ عشریت حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
چترال پولیس کے سب انسپکٹر نذیر احمد ایس ایچ او تھانہ عشریت آج حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے بقضاۓ الٰہی وفات پا گۓ ہیں۔
ان کی نماز جنازہ پولیس لائن چترال میں ادا کی گی۔ اور آبائی قبرستان بیربولک بروز چترال میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
Facebook Comments