تازہ ترین

دیر سکاؤٹس کے اہلکاروں کے طرف سے ایم این اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی کے ساتھ بدسلوکی کے خلاف چترال میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

چترال( آوازچترال رپورٹ )اتوار کے روز صبح 8 بجےلواری ٹنل میں دیر سکاؤٹس کے اہلکاروں کے طرف سے ایم این اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی ،اُن کے ڈرائیوراورچترالی عوام کے ساتھ بدسلوکی Image may contain: one or more people, people standing, crowd, car and outdoorکے خلاف چترال میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہر بھی کیا گیا ۔مظاہرین جن میں تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس،پی ٹی ۤآئی رہنما ڈسٹرکٹ ممبرحاجی رحمت غازی، امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد  دیگر نے مطالبہ کیا دیر سکاوٹس کو ٹنل کے دونوں اطراف سے ہٹا کر چترال Image may contain: 4 people, including Qazi Salamat, people standing and outdoorسکاؤٹس اورچترال پولیس کے اہلکاروں کو لواری ٹنل میں تعینات کیا جائے اور آئے روز چترالی عوام کے ساتھ بدسلوکی کا سلسلہ بند کیا جائےاور لواری ٹنل کو 24 گھنٹے عوام کیلیے کھولا جائے۔ احتجاجی مظاہرین ضلعی انظامیہ اور کمانڈنٹ چترال  سکاوٹسکی طرف سے اس یقین دہانی کے بعد ختم کیا گیا کہ لواری ٹنل کو عوام کیلیے 24 گھنٹے کھول دی جائے گی اورٹنل کے دونوں اطراف میں چترال پولیس اور لیویز کی  اہلکاروں کوتعینات کیاجایا گا۔قبل ازین ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے اپنے ساتھ Image may contain: 5 people, people smiling, people standing and outdoorدیر سکاوٹس کے اہلکاروں کے طرف سے بدتمیزی کے خلاف دھرنابھی دیا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button