100

چترال کے آصف علی شاہ کو ڈپٹی کنزرویٹر/ڈی ایف او کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

چترال (  آوازچترال رپورٹ  )‌  صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخوا کے 12 سب ڈویژنل فارسٹ آفیسرزکو بی پی ایس 17 سے 18پرباقاعدہ ترقی کے احکامات جاری کی ہے.   ترقی پانے والے ان افسران میں چترال کے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر آصف علی شاہ کو بھی گریڈ 18پر ترقی کے بعد ڈویژنل فارسٹ آفیسر /ڈپٹی کنزرویٹرفارسٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے . یادرہے کہ اصف علی شاہ کا تعلق چترال مغلاندہ No automatic alt text available.سے ہے . وہ محکمہ فارسٹ میں‌پہلے چترالی کمیشنڈ آفیسر ہیں جنھیں اس عہدےپر ترقی دیدی گئی ہے .

Facebook Comments