تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کوطلب کر لیا

اسلام آباد( آوازچترال)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کوطلب کرلیاجس میں وزیرخزانہ اسد عمرملک کی اقتصادی صورتحال پربریفنگ دیں گے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلا س میں ملک کی اقتصادی اورسیاسی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا اور وزیرخزانہ ملک کی اقتصادی صورتحال پربریفنگ دیں گے۔اس کے علاوہ آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات کابھی جائزہ لیاجائے گا اوروزیراعظم کوبیرون ملک اثاثوں کی واپسی کے اقدامات سے آگاہ کیاجائے گا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button