تازہ ترین

حکومت کی جانب سے ضمنی انتخابات تک بجلی اورگیس کی قیمتیں نہ بڑھائے جانے کا امکان

اسلام آباد( آوازچترال رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے  پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنائے جانے کا امکان ہے  گیس اور بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا امکان  ہے ۔نجی ٹی وی چینل” جیونیوز“ کے مطابق حکومت کی جانب سے ضمنی انتخابات تک بجلی اورگیس کی قیمتیں نہ بڑھائے جانے کا امکان ہے ، گزشتہ دنوںگیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی روکے جانے کا امکان ہے ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ پہلے اقتصادی رابطہ کمیٹی کرچکی ہے،اس حوالے سے وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی جائے ہوگی،ای سی سی صرف ایل این جی معاہدوں کی رپورٹ پرغورکرے گی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن ضمنی انتخابات کے بعد ہوسکتا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button