اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز تبدیل ،عالمگیراسسٹنٹ کمشنر چترال اور عبدالولی دروش تعینات
پشاور( آوازچترال رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں گریڈ17کے57اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق گریڈ17کے محمد شایان علی کو اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ،گریڈ17کے فرقان اشرف کو اسسٹنٹ کمشنردرگئی، گریڈ17کے محمد عبد اللہ محمود کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ، گریڈ17کے طلحہ زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ، گریڈ17کے محمد احتشام الحق کو اسسٹنٹ کمشنر صوابی،گریڈ17کے عزیز اللہ جان کو اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی قبائیلی ضلع باجوڑ، گریڈ17کے ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کو اسسٹنٹ کمشنر قبائلی ضلع لوئر کرم ، گریڈ17کے اکبر افتخار احمد کو فوڈ سیفٹی اتھارٹی، گریڈ17کے طارق حسن کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو پشاور، گریڈ17کے شاوزاب عباس کو اسسٹنٹ کمشنر بنوں،گریڈ17کے شبیر خان کو سیکشن آفیسر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، گریڈ17کے عبد الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ، گریڈ17کے نعمان علی شاہ کو اسسٹنٹ کمشنر قبائیلی ضلع سنٹرل کرم، گریڈ17کی ثوبیہ ضیاء کو اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی ، گریڈ17کی تابندہ طارق کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور صوابی، گریڈ17کے محمد مغیث ثناء اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ، گریڈ17کے رحمت علی کو اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت، گریڈ17کی انعم ناثر کو اسسٹنٹ کمشنر بری کوٹ سوات، گریڈ17کے عابد خان کو اسسٹنٹ کمشنر بحرین سوات، گریڈ17کے محمد شعیب بٹ کو اسسٹنٹ کمشنر ادئینزئی چکدرہ، گریڈ17کے مجتبیٰ عرفات خان کو اسسٹنٹ کمشنر ہری پور، گریڈ17کے محمد عارف کو اسسٹنٹ کمشنر قبائلی ضلع اورکزئی، گریڈ17کے عالمگیر کو اسسٹنٹ کمشنر چترال، گریڈ17کے محمد شاہ جمیل کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئینزئی چکدرہ، گریڈ17کے محمد نواز کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان، گریڈ17کے محمد عمران خان کو سسٹنٹ کمشنر قبائلی ضلع خیبر لنڈی کوتل، گریڈ17کے اسد اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر مردان، گریڈ17کی گل بانو کو ڈپٹی کوآرڈنیٹر پی ایم آر یو، گریڈ17کے ریاض علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سوات، گریڈ17کے قیصر خان کو اسسٹنٹ کمشنر قبائلی ضلع باجوڑ خار، گریڈ17کے یوسف علی کو اسسٹنٹ کمشنر سر وکئی قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان،گریڈ17کے محمد یوسف کریم کو اسسٹنٹ کمشنرمیر علی قبائلی ضلع شمالی وزیرستان، گریڈ17کے نوشیروان کو اسسٹنٹ کمشنر پتن کوہستان، گریڈ17کے اسد محمود لودھی کو اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد، گریڈ17کے نائب دین کو اسسٹنٹ کمشنر قبائلی ضلع مہمند، گریڈ17کے محمد عارف خان کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بٹگرام، گریڈ17کے عرفان علی کو اسسٹنٹ کمشنر ڈگر بونیر، گریڈ17کے اختر نواز کو اسسٹنٹ کمشنر لدھا قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان، گریڈ17کے سعید اللہ جان کو اسسٹنٹ کمشنر مند ڑ بونیر، گریڈ17کے ارشد جمیل کو سیکشن آفیسر محکمہ داخلہ و قبائلی امور، گریڈ17کے کاشف قیوم کو اسسٹنٹ کمشنر خدوخیل بونیر، گریڈ17کے محمد اسماعیل کو سیکشن آفیسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، گریڈ17کے بشیر احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کرک، گریڈ17کے شکیل احمد جان کو سیکشن آفیسر فاٹا سیکرٹریٹ، گریڈ17کی سارہ رحمن کو اسسٹنٹ کمشنر پشاور، گریڈ17کے سہیل احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر داسو کوہستان،گریڈ17کے ساجد نواز کو سیکشن آفیسر محکمہ کھیل، گریڈ17کے عبد الولی کو اسسٹنٹ کمشنر دروش چترال اورگریڈ17کے حمید اللہ خان آفریدی کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہنگو تعینات کر دیا ہے اسی طرح گریڈ17کے زوہیب حیات، گریڈ17کے محمد زبیر خان نیازی، گریڈ17کے انوار الحق، گریڈ17کے آفتاب احمد خان، گریڈ17کے گل سید،گریڈ17کے اخلاق احمد، گریڈ17کے نیاز محمد اور گریڈ17کے طارق اللہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔