تازہ ترین

بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جمع ہونا شروع، بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ، تصدیق کر دی گئی، معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آوازچترال نیوز  ) بھارت نے پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات مسترد کر دی جس کے بعد بھارت کے آرمی چیف بپن راوت نے بھی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے دھمکیاں دیں، معروف صحافی زید حامد نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دھماکہ خیز انکشافات کیے ہیں، انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ آپ کو میں تازہ ترین خبر دے رہا ہوں کہ بھارتی مشرکوں نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھاری تعداد میں فوج اور گولہ بارود سمیت توپیں جمع کرنا شروع کر دی ہیں جبکہ تمام انٹیلی جنس رپورٹس بھی حتمی طور پرتصدیق کر رہی ہیں کہ اگلے چند روز میں کسی بھی وقت بھارت حملہ کرسکتا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button