تازہ ترین

دروش، چائنیزکی گاڑی کو حادثہ، پولیس کی بروقت کارروائی، زخمی موقع پر ہسپتال منتقل،

دروش (  آوازچترال رپورٹ )‌ دروش پولیس کے مطابق لاوی هائڈروپاور پراجکٹ میں کام کرنے والے چائنیز کی گاڑی شیشکوه سے دروش آتے ہوۓ بمقام استروم شیشکوه حادثے کا شکار هوکر نہر میں جاگری۔ جس میں سوار چھ چائنیز زخمی ہوۓ۔چائنیز کے ساتھ سیکورٹی پر مامور پولیس کے جوانوں نے انتہائی پُھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Image may contain: 3 people, people standingزحمیوں کوباحفاظت گاڑی سے نکالا اور پولیس موبائیل گاڑی میں فوراً ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ مرہم پٹی کےبعد تمام زحمیوں کو ہسپتال سے فارع کیا گیا۔Image may contain: 4 people, people standing
چترال پولیس کی بروقت کاروائی کو ڈی پی او چترال نے سراہتے ہوۓ جوانوں کو شاباش دی۔Image may contain: 4 people, people standing

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button