تازہ ترین
جماعت اسلامی چترال کے زیر اہتمام فہم قرآن و سنت کلاسیں 24ستمبر سے شروع ہونگے ۔۔شعبہ فہم دین
چترال ( نمائندہ آوازچترال ) شعبہ فہم دین جماعت اسلامی چترال کے زیر اہتمام گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پولو گراونڈ چترال میں فہم قرآن وسنت کلاس منعقد کی جارہی ہے ۔ یہ کلاس اسان اور عام فہم اورسادہ زبان میں مولانا محمد اسماعیل پڑھائیں گے ۔ اور 24ستمبر سے 30ستمبر تک جاری رہیں گے ۔ کلاس روزانہ صبح6بجے سے 7.15بجے تک جاری رہیگا۔ اختتامی دعا 30ستمبر بروز اتوار کو ہوگا۔ منتظمین کی طرف سے ہر خاص و عام کو دعوت دی گئی ہے ۔ اور خواتین کیلئے پردے کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے ۔
Facebook Comments