تازہ ترین
پشاور سے چترال آنے والی گاڑی کا دیرکے قریب حادثہ اٹھ افراد زخمی

چترال(نمائندہ آوازچترال)ہفتہ کی رات پشاور سے چترال آنے والی فلائنگ کوچ چترالی مسافروں کو لیکرساری رات سفر کرکے دیر کے قریب نیندکی وجہ سے حادثے کے شکار ہوئے ۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی۔
Facebook Comments