55

پاکستان میں کتنے سال بعد خشک سالی شروع ہو جائے گی؟ ایسا انکشاف

لاہور (آوازچترال رپورٹ )پاکستانیوں کو ڈیم کی اہمیت کا اندازہ بھی ہے اور وہ بڑھ چڑھ کر اس کارخیر میں حصہ بھی لے رہے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں خشک سالی کا آغاز کب ہو گا؟ یہ جان کر ہی آپ شدید پریشان ہو جائیں گے کہ ماہرین کے مطابق صرف 7 سال بعد یعنی 2025ءمیں پاکستان میں خشک سالی شروع ہو جائے گی اور پھر اناج اگانے کیلئے بھی پانی نہیں رہے گا یعنی ہمارے لگوں کیلئے اناج نہیں ہو گا اور خدانخواستہ قحط شروع ہو جائے گا۔

Facebook Comments