تازہ ترین
پی ایس پی آفیسر فدا حسن شاہ ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکشن اینڈ ٹریننگ تعینات
پشاور ( آوازچترال رپورٹ ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے صوبے میںتعینات اعلیٰ پولیس افیسروں کے تبادلوںاور تعیناتیوںکے احکاماجات جاری کیے ہیں. جن میںچترال سے تعلق رکھنے والے پی ایس پی آفیسر فدا حسن شاہ کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکشن پشاور تعینات کردیا گیاہے اور ساتھ ڈی آئی جی ٹریننگ کی اضافی ذمہ داری بھی تفویض کردی گئ ہے. اس سے پہلے وہ ڈی آئی جی ٹریفک پشاور تعینات تھے
Facebook Comments