تازہ ترین

اپوزیشن اتحاد ٹوٹ گیا، ن لیگ پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے نہ حکومت اور نہ ہی اپوزیشن کرے گی،شہباز شریف کا دھماکہ خیز اقدام، اجلاس طلب

اسلام آباد( آوازچترال نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قیادت کا اجلاس آج (پیر کو )ماڈل ٹاؤن لاہور طلب کر لیا ، اجلا س میں ن لیگ نئے سرے سے اپنی حکمت عملی طے کرے گی اور مشاورت کی جائے گی کہ اتحادی سیاست سے ن لیگ کو خسار ے کا سامنا ہوگا یا فوائد ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کی تنہا اپوزیشن کی سیاست کر نے پر غور کررہی ہے اورکسی کے ساتھ اتحاد نہیں کیا جائیگا ہے اس بات کا بھی امکان ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے موقع پر بھی مسلم لیگ ن اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جائے گا ۔ زرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپوزیشن کرنے سے ن لیگ کو پنجاب میں ارکان اور کارکنا ن کی طرف سے شدید تنقید کا سا مناہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button