تازہ ترین

اب کوئی بھی پارٹی رہنماء بنی گالا اپنے ساتھ موبائل فون نہیں لاسکتا، عمران خان محتاط ہوگئے، ایسی پابندی عائد کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد ( آوازچترال رپورٹ) اب کوئی بھی پارٹی رہنماء بنی گالا اپنے ساتھ  موبائل فون نہیں لاسکتا، عمران خان محتاط ہوگئے، ایسی پابندی عائد کردی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماؤں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ہی روز میں باضابطہ طورپر پاکستان کے وزیر اعظم بن جانے والے عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button