تازہ ترین

گرم چشمہ کے نواحی گاٶں گفتی میں مصنوعی جھیل میں نہاتے ہوۓ تین طالبات ڈوب کر جان بحق

گرم چشمہ ( آوازچترال رپورٹ )گرم چشمہ کے نواحی گاٶں گفتی میںمصنوعی جھیل میں نہاتے ہوۓ تین طالبات ڈوب کر جان بحق ہوگٸیں طالبات اے کے ایس روٸی میں ساتویں اور چٹھی جماعت میں زیر تعلیم تھیں۔جا ن بحق ہونے والوں میںہماحسام دختر حسام الدین استاد کلاس 6th،ناٸمہ فراز دختر محمد فراز خان ڈراٸیور کلاس7Th اوررامزیہ دختر فدا حسین کلاس 7th شامل ہیں۔تینوں مستقبل کے ممعارون کو ان کے اپنےاپنے اباٸی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button