55

پی کے ون کے ک 290پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج

چترال (  آوازچترال رپورٹ ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . موصول شدہ نتائج کے مطابق پی کے ون صوبائی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنوں‌میں‌سے290پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں‌جن کے مطابق رزلٹ ذیل ہےہ

دایت الرحمن ایم ایم اے…………………45416
اسرار الدین صبور پی ٹی آئی ………….40029.
حاجی غلام محمد پی پی پی ……………29955.
عبد الولی خان ایڈوکیٹ پی ایم ایل این….16172.
یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں .

Facebook Comments