59

پی کے ون کے کل 260پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج

چترال (  آوازچترال رپورٹ ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . موصول شدہ نتائج کے مطابق پی کے ون صوبائی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنوں‌میں‌سے 260پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں‌جن کے مطابق رزلٹ ذیل ہے .
ہدایت الرحمن ایم ایم اے………………….42542
اسرار الدین صبور پی ٹی آئی …………..34926
حاجی غلام محمد پی پی پی …………….26475
عبد الولی خان ایڈوکیٹ پی ایم ایل این…..15291
یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں

Facebook Comments