58

این اے ون ،224پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ، ایم ایم اے اگے

 چترال (  آوازچترال رپورٹ ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . این اے ون قومی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنز میں‌سے 224 پولینگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں‌جن کے مطابق رزلٹ ذیل ہے .
مولانا عبد الاکبر چترالی ایم ایم اے………………..39251
عبد الطیف پی ٹی آئی …………………………28621
سلیم خان پی پی پی ……………………………24913
شہزادہ افتخار الدین پی ایم ایل این ……………….17386
ڈاکٹرمحمد امجد اے پی ایم ایل…………………….3161
عید الحسین اے این پی …………………………….2240
یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں
Facebook Comments