تازہ ترین

  ضلع چترال کے قومی ، صوبائی کے 180پولنگ اسٹیش کے غیر حتمی نتائج

چترال: ضلع چترال میں قائم 294 پولنگ اسٹیشن میں سے1180پولنگ اسٹیشن سے قومی اسمبلی کی نشست NA-Iکیلئے موصول شدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس وقت متحدہ مجلس عمل مولانا عبدالاکبر چترالی31383ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ، تحریک انصاف کے عبدالطیف21486ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ، پی پی پی کے سلیم خان 19209ووٹ لیکر تیسرے اور مسلم لیگ ن کے شہزادہ افتخار الدین 14524لیکر چوتھے نمبر پر ہیں۔
چترال: صوبائی اسمبلی کی نشست PK-I کیلئے218پولنگ اسٹیشن سے موصول شدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے مولانا ہدایت الرحمن 36348ووٹ لیکر پہلے نمبر پر،تحریک انصاف کے اسرارالدین صبور27688ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، پی پی پی کے حاجی غلام محمد 21358 اور مسلم لیگ ن کے عبدالولی خان13169ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر ہیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button