65

ضلع چترال کے قومی ، صوبائی کے 153پولنگ اسٹیش کے غیر حتمی نتائج

چترال: ضلع چترال میں قائم 294 پولنگ اسٹیشن میں سے153پولنگ اسٹیشن سے قومی اسمبلی کی نشست NA-Iکیلئے موصول شدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس وقت متحدہ مجلس عمل مولانا عبدالاکبر چترالی26133ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ، تحریک انصاف کے عبدالطیف17644ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ، پی پی پی کے سلیم خان 15724ووٹ لیکر تیسرے اور مسلم لیگ ن کے شہزادہ افتخار الدین 12328لیکر چوتھے نمبر پر ہیں۔
چترال: صوبائی اسمبلی کی نشست PK-I کیلئے153پولنگ اسٹیشن سے موصول شدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے مولانا ہدایت الرحمن 11110ووٹ لیکر پہلے نمبر پر،تحریک انصاف کے اسرارالدین صبور6515ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، پی پی پی کے حاجی غلام محمد 4880 اور مسلم لیگ ن کے عبدالولی خان4310ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر ہیں

Facebook Comments