55

حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی، اہلکاروں نے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو کیا ہوا اور حنیف عباسی کیا کرتے رہے؟ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کمرہ عدالت میں ہی نعرے بازی شروع کر دی اور فیصلہ نامنظور نامنظور کے نعرے لگاتے رہے جبکہ حنیف عباسی کارکنان کو نعرہ بازی سے منع کرتے رہے۔ کارکنان کی ہنگامہ آرائی کے باعث حنیف عباسی کو کمرہ عدالت کے مرکزی دروازے کے بجائے جج کے چیمبر کی جانب سے لے جایا گیا۔ ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
Facebook Comments