تازہ ترین
ووٹرز پولنگ کے دوران کون کون سی چیزیں اپنے ہمراہ نہیں لاسکتے؟ووٹ ڈالنا ہے تو گھر سے نکلنے سے پہلے یہ کام کرلیں،تفصیلات جاری

کراچی (آوازچترال رپورٹ ) ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کی جانب سے ضلع کے ووٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 25جولائی کو عام انتخاات کے موقع پر پولنگ کے دوران موبائل فونز ،قلم یا کوئی نوکیلی چیز اپنے ہمراہ نہ لائیں ۔جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹالیکشن کمشنر کی جانب سے ضلع کے ووٹرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ 25 جولائی 2018 پولنگ والے دن اپنے ہمراہ ذاتی موبائل ساتھ نہ لائیں اور نہ ہی قلم ،پینسل یا کوئی نوکیلی چیز وغیرہ لانے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔
Facebook Comments