55

غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے

چترال ( نمائندہ آوازچترال) ریشن سے چترال آنے والی غواگئے کار کو مروئے کے قریب حادثہ پیش آنے پر چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال منتقل کردئیے گئے ہیں جہاں ان کی حالت تشلی بخش بتائی جاتی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں گل اعظم خان کے تین بیٹے کلیم اللہ، علی عمران اور رضوان اللہ جبکہ موڑدہ چترال کے حمیداللہ کی تین بیٹیاں انزیلہ، اقصیٰ اور ایمان شامل ہیں۔

Facebook Comments