85

بونی ، انتقال پرملال، سابق تحصیلدار نادر مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں

بونی (   آوازچترال رپورٹ ) سابق نائب تحصیلدار نادر(مرحوم ) ساکنہ شماشیلی بونی کی بیوہ بدھ کے روز انتقال کرگئیں ، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھی۔ وہ ہیڈ ماسٹر سید محمد یوسف شاہ ، ریٹائرڈ صوبیدار میجر سید صلاح الدین شاہ ، منیجر زرعی ترقیاتی بینک سید نظار شاہ ، پرنسپل سید صدر الدین شاہ اور ڈائریکٹر اڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد سید حسین کبیرالدین شاہ کی والدہ ماجدہ تھیں ۔ انکی نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت صبح 9بجے بمقام شماشیلی بونی میں ادا کی جائیگی ۔

Facebook Comments