تازہ ترین

عام انتخابات 2018ء کے نتائج، مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو کتنی قومی اسمبلی کی نشستیں ملیں گی؟ حکومت کون بنائے گا؟ معروف صحافی نے پہلے ہی نتائج جاری کردیے

اسلام آباد ( آوازچترال رپورٹ) معروف کالم نویس اعزاز سید اپنے کالم سزا اور عام انتخابات میں لکھتے ہیں کہ ہمیں پتہ ہے سارا سیاسی منظر نامہ سیاستدان نہیں کچھ اہم قوتیں چلا رہی ہیں۔ کس کے خلاف کون سا کیس بنے گا، کسے کب گرفتار کیا جائیگا اور کس کے مستقبل کا کیا فیصلہ ہوگا؟ سب لکھے ہوئے اسکرپٹ کے تحت ہورہا ہے۔ یہ قوتیں اتنی طاقتور ہیں کہ کوئی نام تو کجا ان کی طرف اشارہ بھی نہیں کرسکتا۔مگر طاقت عقل خرید تو سکتی ہے مگر خود عقل بن نہیں سکتی۔ آج یہی مسئلہ درپیش ہے۔ یہ قوتیں سیاست

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button