تازہ ترین
طالب علم الہام دوست کا اعزاز، میٹرک کے امتحان میں 1020نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی
چترال( نمائندہ آوازچترال) اوچشٹ گاؤں چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1100میں سے 1020نمبر لے کر نمایان کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن حاجی فرمان دوست کا نواسا اور معروف کاروباری شخصیت و پاکستان پیپلزپارٹی سب دویژن چترال کے نائب صدرسبحان الدین کا بیٹا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا۔
Facebook Comments