تازہ ترین

فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس محمد یونس خان میٹرک کے امتحان میں 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں تیسری پو زیشن حاصل کر لی

چترال (نمائندہ آوازچترال) فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس محمد یونس خان بکراباد چترال نے رول نمبر 129768 پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک2018 کے امتحان میں کل گیارہ سو نمبروں میں سے 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں مجموعی طور پر تیسری پو زیشن حاصل کر لی۔انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کے دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کو نتیجہ قرار دیا وہ مستقبل میں مزید محنت کر کے ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کر نا چاہتی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button