تازہ ترین

چترال کے نئے ڈپٹی کمشنراور ڈی پی او نے چارچ سنبھال لیا

چترال( آوازچترال رپورٹ)نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر چترال اورڈی پی او نے چارچ سنبھال کر کام شروع کردیا ہے . ڈپٹی کمشنر خورشید عالم اس سے پہلے صوابی میں‌تعینات تھےدریں‌اثنا کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال نئے Image may contain: 4 people, people standing and outdoorڈی۔پی۔او چترال نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ دفتر آمد پر ایڈیشنل ایس پی نور جمال اور چترال پولیس کے دیگر آفسران و دفتری عملے نے ڈی۔پی۔او کا پرتپاک استقبال کیا۔ چترال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ جس کے بعد ڈی۔پی۔او نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کیے۔اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے پولیس آفسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ بھی منعقد کیا۔Image may contain: one or more people, people standing and outdoor

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button