تازہ ترین

بروز میں متحدہ مجلس عمل کاکامیاب جلسہ

چترال(نمائندہ  آوازچترال)بروز میں متحدہ مجلس عمل کاکامیاب جلسہ ۔جلسے سےمولانا عبدالاکبر چترالی۔مولانا ھدایت الرحمان۔ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ۔مولانا محمد ولی۔مولاناعبدالرحمان قریشی نے خطاب کیا جبکہ صوفی شاعر دول ماما نے کلام پیش کیا مولانا چترالی نےمنتخب ہونے کےبعد اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور بجلی سے Image may contain: 3 people, outdoorمحروم علاقوں بشمول یوسی بروز ایون۔گہریت ۔کیسواور ملحقہ دیہات کوترجیح اول قراردیا۔ انہوں نےمنتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسلامی قوانیں کے تحفظ اور چترال کے حقوق کیلیے بھرپورکردار ادء کرنے کااعلان کیاImage may contain: 1 person, crowd and outdoor

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button