تازہ ترین
شندوفیسٹول کیلئے چترال کی پولو ٹیمیںتشکیل، کھلاڑیوںکے نام جاری، سب ڈویژن مستوج کی ٹیم بھی شامل
چترال (نمائندہ آوازچترال ) ضلعی انتطامیہ چترال نے شندور فیسٹول کیلئے چترال کی پولوٹیموںکیلئے کھلاڑیوںکے نام کا اعلان کردیا ہے . ڈپٹی کمشنر آفس چترال سے جاری اعلامیہ کے مطابق چترال اے ٹیم کا کیپٹن حسب سابق شہزادہ سکندرالملک ہوگا جبکہ کھلاڑیوںمیں اسرار، شہزاد، معراج ودیگر شامل ہیں ، اس دفعہ سب ڈویژن مستوج ٹیم بھی شامل ہے . باقی کھلاڑیوںکی تفصیل ذیل ہے
Facebook Comments