تازہ ترین

پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست اٹارنی جنرل کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

 اٹارنی جنرل کا کہناتھا کہ حالیہ فیصلوں کے مطابق آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی تاحیات رہے گی ،عدالتی ڈیکلیئریشن کی موجودگی تک تاحیات نااہلی برقرار رہے گی ،سابق صدر کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہے ۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button