تازہ ترین

پی پی پی چترال این اے وان کے لئے محمد سلیم خان اور پی کے وان کے لئے سابق ایم پی ایغلام محمدامیدوار نامزرد

چترال ( نمایندہ آوازچترال ) الیکشن 2018کیلئے مختلف پارٹیوں کی طرف سے امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی NA-1کی نشست کیلئے اُنہیں پارٹی کی طرف سے نامزد کیا ہے ۔ جبکہ حاجی غلام محمد پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی نشست PK-1چترال کے امیدوار نامزد کئے گئے ہیں ۔ سلیم خان اور حاجی غلام محمد نے اپنی نامزدگی کے بعد آج بروز جمعرات کارکناں پیپلز پارٹی کا اجلا س طلب کیا ہے ،۔ تاہم اُن کا کہنا ہے ۔کہ کاغذات نامزدگی کل جمعہ کے روز داخل کئے جائیں گے ۔Image may contain: 2 people, people smiling, people sitting

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button