تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ(ن) نےچترال این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی
چترال (نمائندہ آوازچترال ) پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال نےاین اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل (این) چترال و ممبر صوبائی کونسل سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر رہ چکے۔ان کے والد مسلم لیگ(ن) ضلع چترال کے سینئر نائب صدر ہیں ۔ساجد اللہ ایڈوکیٹ کے نام فارم حاصل کیے گئے ہیں۔
Facebook Comments