تازہ ترین

عمارتی لکڑی کی پشاور سمگلنگ ناکام ، ٹرک میں چھپائے گئے لکڑی برآمد ، ملزم گرفتار

چترال( نمائندہ آوازچترال )‌محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں‌نے زیارت چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ٹرک میں‌چھپائے گئے عمارتی لکڑی کی سمگل ناکام بنادی.ذرائع کے مطابق زیارت فارسٹ چیک پوسٹ پر پشاور جانے Image may contain: 3 people, people smiling, people standing and outdoorوالی ٹرک کی تلاشی لی گئ تو سوپ سٹون کے نیچے چھپائے گئے دیارکے سلیپربرآمد کیا گیا اورمحکمہ جنگلات دروش ساؤتھ سب ڈویژن نے غیر قانونی لکڑیاں بمع ٹرک تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کی ہے. ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کے انکشاف پر مقام کلکٹک میں احاطے پر چھاپہ مار کر مذید 15 عدد سلیپران برآمد کر لیے گئےImage may contain: one or more people, people sitting and indoor.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button