تازہ ترین

اے کے آر ایس پی کی گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی اور اس ادارے میں کروڑوں روپے خرچ کر ے کے عمل میں شفافیت کی چھا بی کی جائے ۔ رشید محمود، گل ائب خا اور محمور علی شاہ

چترال (  نمائندہ آوازچترال) اپر چترال کی کھوت وادی کے سوشل ورکر رشید محمود، گل ائب خا اور محمور علی شاہ ے وزیر اعلیٰ خیبر پختو خوا ، چیر می یب اور دوسرے تفتیشی اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ آغا خا رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی ) کی گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی اور اس ادارے میں کروڑوں روپے خرچ کر ے کے عمل میں شفافیت کی چھا بی کی جائے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ ا بھاری رقوم سے کمیو ٹی کو کہاں تک فوائد حاصل ہوسکے ہیں ۔ بدھ کے روز چترال پریس کلب میں ایک پریس کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے ا ہوں ے کہاکہ گزشتہ دو سالوں کے دورا اے کے آر ایس پی ے ادارے کے با ی پر س کریم آغا خا کی وژ اور مش کو بری طرح پامال کر ا شروع کردیا ہے جہاں پیسے کو پا ی کی طرح بہایا جارہا ہے لیک کرپش کی وجہ سے کام ا تہائی اقص ہو ے پر کمیو ٹی تک مطلوبہ ثمرات پہ چ ا اممک ہوگئی ہے۔ ا ہوں ے اے کے آر ایس پی کی قائص بیا کرتے ہوئے کہاکہ اس ادارے میں چیک ای ڈ بیل س کاکوئی سسٹم سرے سے موجود ہیں جس کے تیجے میں غلطی کر ے والوں سے کوئی پوچھ گچھ ہیں ہوتی اور ترقیاتی م صوبے ادھورے یا ا تہائی اقص ہوتے ہیں۔ ا ہوں ے حال ہی میں دو کروڑ روپے کی لاگت سے کھوت وادی میں پایہ تکمیل کو پہ چ ے والی پ بجلی گھر کی اکامی کا مثال دیتے ہوئے کہاکہ اپ ی تکمیل کے چ د ماہ بعد ہی اس بجلی گھر ے کام کر ا چھوڑ دیا ہے جوکہ ادارے کی ااہلی کا م ہ بولتا ثبوت ہے جبکہ بجلی گھر میں استعمال شدہ میٹریل ہایت غیر معیاری ہیں۔ ا ہوں ے کہاکہ سات لاکھ روپے کی لاگت سے گزشتہ سال آلو کی محفوظ رکھ ے کے لئے کولڈ اسٹوریج قائم کیا گیا لیک یہ بھی زیر استعمال آ ے سے پہلے ہی زمی بوس ہوگئی ۔ ا ہوں ے کہاکہ اے کے آر ایس پی میں ملازمتوں میں چ اؤ بھی خا دا اور رشتہ داری کا لحاظ رکھا جاتا ہے اور کھوت وادی میں یوٹی ڈی ای کے ام سے اے کے آر ایس پی کا ذیلی ادارے کا م یجر بیک وقت اکاو ٹ ٹ بھی ہے اور ا ٹر شپ پروگرام ملازمت کے مواقع کل آ ے پر بھی آپس میں ب د ربا ٹ کرتے ہیں اور حال میں بدتری اقرباء پروری کا ثبوت دیتے ہوئے رحمت علی شاہ امی ایک ایسے شخص کو ا ہوں ے ا ٹر شپ دے دی جوکہ پہلے ہی ادارے میں مستقل ملازم ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button