54

سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، آصف علی زرداری نے بڑا سرپرائز دے دیا، نواز شریف سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان، مگر ساتھ ہی ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما عزیز الرحمان کی طرف سے دیے گئے افطار عشائیے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے موقف میں نرمی کرتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے بات چیت کا امکان ظاہر کیا ہے لیکن اس کے لیے آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اپنے ذرائع آمدن ظاہر کرنا ہوںگے اگر وہ ایسا کر دیتے ہیں تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ افطار عشائیے میں بات چیت کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ شریف قیادت سے مذاکرات ہو سکتے ہیں

Facebook Comments