تازہ ترین

اے کے آر ایس پی کی معاونت سے لاسپور ہرچین میں ہیریٹج میوزیم کا قیام

 چترال (  آوازچترال رپورٹ)‌آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے   کے تحت سوئس ایجنسی فار ڈویلپننٹ اینڈ کوپریشن کی مالی معاونت سے ہیریٹج میوزیم لاسپور کا قیام عمل میں‌لایا گیا ہے. اس میو‍‌‍زم میں چترالی قدیم زرعی آلات ، جنگی ھتیار، گھریلو آوزار اور چترال کے ثقافتی پوشاک بڑے خوبصورت اندازمیں سجا‎ئے گئیےھیں۔ اس میو‍‌‍زیم میں موجود نودارت امیراللہ یفتالی نے اکٹھے کيے ھیں۔ اس میو‍‌‍زیم سے ضلع چترال کی خوبصورتی میں ایک اور اضافہ ہوا ہے اور سیاحوں کی دلچسپی کیليے AKRSPبھت جلد اس میو‍‌‍زیم کا افتیتاح کرکے عام عوام کیليے کھول دیگا۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button