62

حجاب اور برقعہ محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں بلکہ۔۔۔۔

’’  پردہ و حجاب پس ماندگی کی علامت ہے‘‘  یہ ایک بیہودہ دعوٰی ہے، چونکہ کثیر تعداد میں مغربی خواتین کا اسلام قبول کرنا خود اس امر پہ شاہد ہے کہ وہاں کا لباس اور وہاں کی ترقی کبھی ایک شریف خاتون کو مطمئن نہیں کرسکتی بلکہ ان کی نظر میں مسلمان ہونا اور اس کے بتائے اصولوں  کے مطابق زندگی گذارنا ہی ترقی اور کامیابی کی ضمانت ہے۔۔۔حجاب محض لباس کا ایک حصہ یا کپڑے کا ٹکڑا نہیں بلکہ تہذیب کی علامت اور ایک نظر یہ ہے،اسلام نے عورت کو اس کی عصمت و عفت کی حفاظت کے لیے حجاب جیسا انمول تحفہ دیا جو اسے بڑ ے بڑے فتنوں اور آزمائشوں سے محفوظ رکھتا ہے ،حجاب امت مسلمہ کا وہ شعار اور مسلم خواتین کا وہ فخر و امتیاز ہے جو اسلامی معاشرہ کو پاکیزگی عطاءکر نے کا ذریعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

Facebook Comments