تازہ ترین
عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی

چترال( نمائندہ آوازچترال )بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کےمعززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کام جاری ہے بعد ازاں شرکاء مجلس نے بروز۔ایون اور گہریت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی
Facebook Comments