65

ایم پی اے سلیم خان کا دورہ کیسو،شمولیتی تقریب میں درجنوں پی پی پی میں شامل

 چترال (نمائندہ  آوازچترال)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سلیم خان نے گذشتہ روزہ کیسو کا دورہ کیا جہاں پر کرکٹ میچ میںبحیثیت خصوصی شریک ہوئے۔ ایم پی اے سلیم خان نے اس موقع میں پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی واحد جماعت ہے جو آج تک چترال کی خدمت کرتی آئی ہے اور آئیندہ بھی خدمات کا یہ سلسلہ جاری رکھے گی۔اُنہوں نے کہا کہ پی پی پی غریبوں کی اور خدمت کرنے والی جماعت ہے پی پی پی کبھی ووٹ دیکھ کر کام نہیں کرتی چترال میں بہت ایسے جگے ہیں جہاں پی پی پی کے انتہائی کم ووٹ ہیں مگر پی پی پی وہاں بھی کرڑوں روپے کے کام کرچکی ہے اور آئیندہ بھی کرئے گی جس کی مثال بی آئی ایس ای پی کارڈ ہیں جو بلا تفریق تقسیم ہوئی اور ہر جماعت کے لوگ لے رہے ہیں۔اس موقع پر دروش تحصیل کے صدر عبدالحمید نے اپنے

Facebook Comments