تازہ ترین

پرسن میں ایک شادی شدہ نوجوان نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی

چترال( نمائندہ آوازچترال)چترال سے 65کلومیٹرپرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔بتایاجاتاہے کہ متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button