تازہ ترین

سیاسی سماجی حلقوں کا ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا

چترال(نمائندہ آوازچترال)چترال کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں نے ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں،ٹرانسپورٹروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اُٹھائے گئے موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی حلقوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ چترال میں ٹریفک پولیس کی طرف سے کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے چالان اور ہیلمٹ کے قانون کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کرنے کے بعد موٹر سائیکل حادثات پر قابو پالیا گیا ہے۔ڈرائیوروں کے لائسنس اوررجسٹریشن کی باقاعدہ چیکنگ کے ذریعے غیرقانونی گاڑیوں کی تھام کی گئی ہے۔سماجی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ چترال کی ٹریفک پولیس اسی طرح قوانین پر عملدرآمد کراتی رہے گی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button