تازہ ترین

چترال سکاوٹس کی مدد، ارندو روڈ ٹریفک کیلۓ کھول دی گئی

چترال (‌ آوازچترال رپورٹ )‌حالیہ بارشوں کی وجہ سے دمیل نسار اور اکروئ میں روڈ لینڈ سلائڈ نگ کی وجہ سے ٹریفک کیلۓ بند ہوگئی تھی. جسے چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی رضاکاروں کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے ٹریفک کیلۓ کھول دیا . جوانوں کی ان گرانقدر خدمات پر دمیل نسار,اکروئ اور ارندو کے عوام نے چترال سکاؤٹس اور کمانڈنٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button