62

اسلام آباد میں امریکی سفاتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق لیکن اب وہ امریکی عہدیدار کہاں ہے ؟ ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد (  آوازچترال)اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد پولیس کا کہناہے کہ امریکی ملٹری اتاشی مسٹر جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیاہے جس کے بعد گاڑی کو تھانے منتقل کر دیا گیاہے تاہم سفارتی استثنیٰ کے باعث سفارتکار کو گرفتار نہیں کیا گیاہے ۔ پولیس کاکہناہے کہ گاڑی خود ملٹری اتاشی ڈرائیور کر رہے تھے تاہم معاملے کو دیکھ رہے ہیں ۔

Facebook Comments