ایو میں سیلابی ملبہ ہٹا ے کے سلسلے میں اس سے قبل بھی کام ہوئے تھے ۔ تاہم ایکٹیڈ کی طرف سے کیا جا ے والا کام قابل تعریف ہے ۔علاقے کے عمائدے

چترال ( ماء دہ آوازچترال ) ڈپٹی ک ٹری دائریکٹر ایکٹیڈ سید محمد آفتاب ے جمعرات کے روز ایو میں سیلابی ملبہ ہٹا ے کے کام کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کو آرڈ یٹر ایکٹیڈ صادق آمی ، ٹیم لیڈر ور علیم ، ا جی ئر شاہ حسی اور سوشل آرگ ائزر شفیق کے علاوہ مقامی لوگ بہت بڑی تعداد میں موجود تھے ۔ علاقے کے معزز شخصیت خیر الاعظم ے متاثری کی مای دگی کرتے ہو ئے سیلاب کی وجہ سے ب ے والے ڈیم سے پہ چ ے والے قصا ات کے بارے میں ک ٹری ڈائریکٹر کو تفصیلات سے آگاہ کیا ۔ اور کہا۔کہ ملبہ ہٹا ے کے سلسلے میں اس سے قبل بھی کام ہوئے تھے ۔ تاہم ایکٹیڈ کی طرف سے کیا جا ے والا کام قابل تعریف ہے ۔ ا ہوں ے کہا۔ کہ کام کے حوالے سے جو ڈیزاء ابتدا میں دیاگیا تھا ۔ اُس پر سو فیصد عمل کیا گیا ہے۔ اور ملبے کوتی سے چار ہزارفٹ کے فاصلے پر دریا کے ک اروں کے ساتھ ساتھ ڈمپ کیا گیا ہے ۔ جس سے دریاء کا رُخ موڑ ے میں مدد ملی ہے ۔ مقامی لوگوں ے ایکٹیڈ کے کام پر اطمی ا کا اظہار کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ۔ کہ ملبے کا کچھ حصہ مزید ہٹا ے کی اشد ضروت ہے ۔ ور ہ ایو الے میں مزید سیلاب آ ے کی صورت میں صاف شدہ ایریا دوبارہ ملبے سے بھر جا ے کے خدشات ہیں ۔ اس لئے ٹھیکیدار کی طرف سے ٹی ڈر میں بلو کی وجہ سے بچ جا ے والی رقم کو بھی ملبہ ہٹائی پر خرچ کر ے کی اجازت دی جائے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایکٹیڈ ے کام پر مقامی لوگوں کی طرف سے اطمی ا پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اور یقی دلایا ۔ کہ بچ جا ے والی رقم بھی ملبہ ہٹائی پر خرچ کیا جائے گا ۔ قبل ازی ا ہوں ے اموشتوغ سے لے کر غور غیر کے مقام تک ڈمپ کئے گئے ملبے کی وزٹ کی ۔ اور ایکٹیڈ کے اسٹاف اور ٹھیکیدار کی طرف سے کامیاب کام کر ے پر اُ کی تعریف کی ۔مقامی لوگوں ے ایکٹیڈ کی طرف سے ف ڈ گ کر ے اور ایو کا بہت بڑا مسئلہ حل کر ے پر ڈپٹی ک ٹری دائریکٹر اور دیگر اسٹاف کا شکریہ ادا کیا ۔