تازہ ترین

شہید ذوالفقار علی بھٹوکی سیاسی بصیرت پر تمام سیاسی پارٹیوں کے علاوہ بین الا قوامی طور پر بھی تمام ممالک کے سربراہان تسلیم کرتے ہیں۔ محمدحکیم ایڈوکیٹ

چترال ( نمائندہ آوازچترال)فخر ایشیاء قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح ضلع چترا ل میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی محمدحکیم ایڈوکیٹ ،سینئرنائب صدرشریف حسین ،نائب صدرشمس الرحمن لال،تحصیل چترال کے صدرعالمزیب Image may contain: 3 people, people standing and outdoorا

یڈوکیٹ ،میردولہ جان ایڈوکیٹ،پی پی پی علماء ونگ کے جنرل سیکرٹری مولانامحمدآصف اوردیگرمقریرین نے خطاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 39 ویں یوم شہادت کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹوکی سیاسی بصیرت پر تمام سیاسی پارٹیوں کے علاوہ بین الا قوامی طور پر بھی تمام ممالک کے سربراہان تسلیم کرتے تھے، ہر محنت کش، مزدور اور نوجوان بھٹو ہے جس نے سانحہ کے بعد پریشان حال قوم کو نیا حوصلہ دے کر ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھی اور ایک سوچ کے ساتھ کھڑا کیا کہ ہم گھاس کھا کر گذارہ کر لیں گے مگر ایٹمی صلاحیت حاصل کر کے رئیں گے۔Image may contain: 8 people, including Shahzada Mohammad Amir Hasanat and Sharif Hussain, people smiling, people standing مقررین نے مذید کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی فکر پر عمل کرتے ہوئے ہم سب کو مل کر پسی ہوئی عوام کے دکھوں کا مداوا کرنا ہے اور پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے جنہوں نے جمہوریت کیلئے اپنی جان قربان کردی۔مگر اپنی عوام سے کیا ہوا وعدہ ایفا کر کے ثابت کر دیا Image may contain: 1 person, sitting and indoorکہ میں اتنا گونجوں گا کہ صدیوں تک سنائی گی۔انہوں نے کہاکہ 5 جولائی 1977ء کو مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو عہدے سے ہٹا کر ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد خان کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ 18 مارچ 1977ء کو انہیں اس قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی اور 4 اپریل 1979ء کو ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ یوں مسلم امہ کو متحد کرنے کا خواب دیکھنے والے بھٹو کی زندگی کا چراغ گل کر دیا گیا۔Image may contain: 3 people, people sitting and indoor

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button