تازہ ترین
چترال پولیس کی کاروائی ، کم سن بچوںسے مشقت لینے والے دو افراد گرفتار

چترال ( نمائندہ آوازچترال)ڈی۔پی او چترال کیپٹن (ر) منصور امان نے کم سِن بچوں سے مشقت لینے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا ہےابتدائی طور پر دروش بازار میں کم عمر بچوں سے ریڑیوں پر سبزی وغیرہ فروخت کروانے والے دو ملزمان شمس الرحمن سکنہ باجوڑ ایجنسی اور ظریف سکنہ تیمرگرہ کے خلاف
44/35CPA 2010 کے تحت ایف۔آئی۔آر درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
دریںاثناڈی پی او کی ہدایت پر پولیس نے بے غیرہیلمٹ کے موٹر سائکل چلانے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کیا ہے. مختلف مقامات پر اشتہارات کے زریعے عوام کو اگاہ کیا جارہاہے کہ پانچ اپریل کے بعد بے غیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی ہوگی . خلاف ورزی کرنے والوںکے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی

Facebook Comments