107

دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے

 چترال ( نمایندہ آوازچترال)دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری نوجوان قانوں دان ایڈوکیٹ تاج الدین اتوارکے روز بوقت عصر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ بقضاے الہی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز کل مورخہ 2 اپریل بوقت 10 بجے بمقام دروش جنالی میں ادا کی جاے گی۔

Facebook Comments